گوادر میں روٹی اور پراٹھے کے وزن میں کمی، سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی پر عوام پریشان

گوادر (رپورٹ.. اختر ملنگ) گوادر شہر میں روٹی پہلے دس روپے میں فروخت ہو رہی تھی، بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے تمام نان بائی حضرات کو ہدایت جاری کی کہ روٹی بیس روپے میں فروخت کی مزید پڑھیں

گوادر میں مڈل کے سالانہ امتحانات خوش اسلوبی، نظم و ضبط اور شفاف انداز میں کامیابی سے جاری ہیں۔ تحریر: سلیمان ہاشم

گوادر میں مڈل کے سالانہ امتحانات خوش اسلوبی، نظم و ضبط اور شفاف انداز میں کامیابی سے جاری ہیں۔ امتحانی مراکز میں انتظامات قابلِ تعریف ہیں جبکہ طلبہ پُرسکون ماحول میں امتحانات دے رہے ہیں۔ گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول گوادر مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف گوادر کے بزنس اینڈ کلچرل گالا 2026 کی اختتامی تقریب

گوادر (گوادر ڈیجیٹل ) یونیورسٹی آف گوادر میں بزنس اینڈ کلچرل گالا 2026 کی اختتامی تقریب نہایت وقار، جوش و خروش اور عوامی دلچسپی کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں طلبہ، اساتذہ، مقامی کمیونٹی اور مختلف تعلیمی و سرکاری اداروں مزید پڑھیں

مرکزی کال پر عملدرآمد نہ کرنے والے ملازمین کو گرینڈ الائنس کا حصہ نہ سمجھا جائے گا ۔ اپنے جائز حقوق کے لیے ملازمین قید و بند کی صعو بتوں سے ڈرنے والے نہیں ۔

گوادر (ایم بی سالک /گوادر ڈیجیٹل )مرکزی کال پر عملدرآمد نہ کرنے والے ملازمین کو گرینڈ الائنس کا حصہ نہ سمجھا جائے گا ۔ اپنے جائز حقوق کے لیے ملازمین قید و بند کی صعو بتوں سے ڈرنے والے نہیں مزید پڑھیں

گوادر میں آل پارٹیز مکران کا تاریخی پاور شو، شاہ نواز گل جان کی فوری بازیابی کا دوٹوک مطالبہ

گوادر(بیورو رپورٹ)مکران بھر میں بڑھتے ہوئے اغواء برائے تاوان، بدامنی اور عوام کے عدم تحفظ کے خلاف آل پارٹیزمکران کے زیرِ اہتمام گوادر میں ایک بھرپور احتجاجی ریلی اور عظیم الشان عوامی پاور شو کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی نے مزید پڑھیں

راہنماؤں کی گرفتاریوں اور گھروں پر چھاپوں کے خلاف گرانڈ الائنس گوادر کا ہنگامی اجلاس

گوادر (گوادر ڈیجیٹل ) راہنماؤں کی گرفتاریوں اور گھروں پر چھاپوں کے خلاف گرانڈ الائنس گوادر کا ہنگامی اجلاس ۔ مرکزی کی ہر کال پر لبیک کہتے ہیں ۔ آئین کے اندر رہتے ہوئے پر امن جدو جہد کرتے رہیں مزید پڑھیں