گوادر( گوادر ڈیجیٹل) جمعیت علماۓ اسلام سربندن کے رھنما چیف درمحمد نے گوادر پریس کلب میں محمد اسماعیل بلوچ ھال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ھوۓ کہاکہ وارڈ نمبر 8 سربندن میں ایک اراضی 2016 میں مبلغ 7 لاکھ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 26 خبریں موجود ہیں
گوادر (گوادر ڈیجیٹل ) دشت بشولی حال کلانچی پاڑہ گوادر کے رہائشیوں صغیراحمد ابراہیم نے اپنے بھائیوں نذیر احمد اور عبدالحکیم کے ہمراہ گوادر پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا سب سے چھوٹا بھائی دودا ابراہیم مزید پڑھیں
گوادر(گوادر ڈیجیٹل ) ضلع گوادر کی تحصیل جیوانی کے پسماندہ علاقے کرمی کی چار بستیاں۔ صادق بازار، حمل بازار، توکل بازار اور ملا فقیر محمد بازار—گزشتہ چار ماہ سے شدید آبی بحران کا شکار ہیں۔ مقامی آبادی کے مطابق علاقے مزید پڑھیں
جناب میڈیکل انچارج RHC ہسپتال سربندن، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گوادر، ڈپٹی کمشنر گوادر اور معزز ایم پی اے گوادر موضوع: سربندن RHC کی واحد ایمبولینس کی فوری مرمت و بحالی کے متعلق درخواست جناب عالی! ادب سے گزارش ہے کہ مزید پڑھیں
عالمی یومِ صحافت کے موقع پر گوادر کے صحافیوں کی بے لوث جدوجہد دنیا بھر میں ہر سال تین مئی عالمی یومِ صحافت اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ صحافت کی آزادی، سچائی اور عوامی خدمت کے اصولوں مزید پڑھیں
گوادر (گوادر ڈیجیٹل / ویب ڈیسک )گوادر شہر میں گداگروں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ بازاروں، دکانوں اور گلی محلوں میں پیشہ ور بھکاری راہگیروں اور دکانداروں کو بار بار تنگ مزید پڑھیں
گوادر (رپورٹ اختر ملنگ / گوادر ڈیجیٹل ) گوادر ڈیجیٹل پر خبر نشر ہوتے ہی اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر نے فوری ایکشن لیتے ہوئے شہر بھر میں نان بائی کی دکانوں کا معائنہ کروایا۔ اس دوران پرائس کنٹرول مزید پڑھیں
گوادر (گوادر ڈیجیٹل)موٹر سائیکل رجسٹریشن کے نام پر عوام کو اعتماد میں لئے بغیر فیصلے قابل قبول نہیں، لوکل گورنمنٹ نمائندوں کو نظر انداز کرنا غیر جمہوری عمل ہے: چیئرمین میونسپل کمیٹی گوادر ماجد جوہر گوادر: چیئرمین میونسپل کمیٹی گوادر مزید پڑھیں
گوادر (گوادر ڈیجیٹل / ویب ڈیسک)گوادر میونسپل کمیٹی کو میونسپل کارپوریشن کا درجہ دینے کی منظوری .سربندن اور پشکان کو بھی جلد میونسپل کمیٹی کا درجہ ملنے کا امکان قائد حق دو تحریک بلوچستان و ایم پی اے گوادر مولانا مزید پڑھیں
گوادر(گوادر ڈیجیٹل / ویب ڈیسک ) گوادر شہر میں اس وقت مچھروں کی غیر معمولی افزائش نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ صورتحال اس قدر سنگین ہو چکی ہے کہ لوگ نہ تو گھروں کے باہر سکون سے مزید پڑھیں