گوادر ڈیجیٹل — آپ کی آواز، آپ کی خبر
گوادر ڈیجیٹل گوادر کا سب سے بڑا اور تیزی سے ترقی کرنے والا نیوز بلاگ ہے جو دن رات محنت کے ساتھ قارئین تک مستند، بروقت اور غیر جانبدار خبریں پہنچاتا ہے۔ ہمارا مشن گوادر، پاکستان اور دنیا بھر سے اردو زبان میں صاف، واضح اور بے لاگ صحافت فراہم کرنا ہے۔
ہماری ٹیم کا مقصد صرف ایک ہے:
قارئین کو حقائق پر مبنی معلومات ’’سب سے پہلے‘‘ اور ’’بغیر کسی سیاسی، سماجی، لسانی یا مذہبی جھکاؤ کے‘‘ پہنچانا۔
ہماری ترجیحات
گوادر ڈیجیٹل صرف خبروں تک محدود نہیں بلکہ قارئین کی رہنمائی اور دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے:
-
معروف لکھاریوں کے معیاری اور دلچسپ مضامین
-
روزمرہ زندگی اور صحت کے حوالے سے ماہر ڈاکٹرز اور حکیموں کے مؤثر مشورے
-
ملکی و عالمی حالات کی بروقت اپڈیٹس
-
انفارمیشن، تحقیق اور تفریح پر مبنی مواد
باقاعدگی سے شائع کیے جاتے ہیں۔
ہماری ٹیم کا عزم
ہماری پوری کوشش ہے کہ ویب سائٹ پر آنے والے ہر صارف کو ہر لمحہ تازہ ترین، درست اور قابل اعتماد معلومات فراہم کی جائیں۔ اسی لیے ہماری ٹیم شب و روز مصروف رہتی ہے تاکہ آپ تک بہترین سے بہترین خبر، سب سے پہلے پہنچے۔