بریکنگ نیوز

کاپی رائٹس

کاپی رائٹ نوٹس — گوادرڈیجیٹل ڈاٹ پی کے

کاپی رائٹ © 2025 —

گوادرڈیجیٹل ڈاٹ پی کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔

گوادر ڈیجیٹل ڈاٹ پی کے  پر شائع ہونے والا تمام تحریری، صوتی، بصری اور ڈیجیٹل مواد ادارے کی ملکیت ہے۔ اس مواد کا ہر طرح سے تحفظ قومی و بین الاقوامی کاپی رائٹ قوانین کے تحت کیا گیا ہے۔

غیر مجاز استعمال ممنوع

بغیر تحریری اجازت درج ذیل تمام سرگرمیاں سختی سے منع ہیں:
  • مواد کو نقل کرنا
  • دوبارہ پوسٹ یا شیئر کرنا
  • کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرکے آگے پھیلانا
  • ویڈیوز یا رپورٹس کا ازسرِ نو استعمال
  • مواد میں ترمیم، ملٹی میڈیا ویڈیوز میں شامل کرنا، یا اپنی ملکیت ظاہر کرنا
  • مواد کو تجارتی یا غیر تجارتی مقصد کے لیے استعمال کرنا
ادارے کی تحریری اجازت کے بغیر کسی بھی شکل میں مواد کا استعمال قانونی کارروائی کا باعث بن سکتا ہے۔

معلوماتی مواد کا مقصد

اس ویب سائٹ پر شائع معلومات کا مقصد عوام تک خبریں، معلومات اور تفصیلات پہنچانا ہے۔ مواد استعمال کرنے یا اس پر عمل کرنے سے قبل اس کی تصدیق کرنا صارف کی اپنی ذمہ داری ہے۔
کسی بھی قسم کے نقصان، غلط فہمی یا تکنیکی خرابی کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہیں ہوگا۔

بیرونی لنکس

ویب سائٹ پر شامل بیرونی لنکس صرف سہولت کے لیے ہیں۔ ان ویب سائٹس کے مواد، پالیسیوں یا سیکیورٹی کے حوالے سے گوادر سٹی نیوز ٹی وی ڈاٹ کام کسی قسم کی ذمہ داری قبول نہیں کرتا۔

حقوق کی ملکیت

ویب سائٹ کا نام، لوگو، گرافکس، ویڈیوز، رپورٹس، نیوز ہیڈ لائنز، سوشل میڈیا مواد اور دیگر تمام ڈیجیٹل ایسٹس ادارے کی خصوصی ملکیت ہیں۔ ان کا غلط استعمال قابل گرفت جرم ہے۔